چور سنڈی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا جو اندر ہی اندر پودوں کو خراب کر دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا جو اندر ہی اندر پودوں کو خراب کر دیتا ہے۔